Jamia al-Tirmidhi Hadith 660 (سنن الترمذي)
[660] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (1789)
أبو حمزۃ میمون الأعور: ضعیف (تقریب: 7057)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ فِي الْمَالِ حَقًّا سِوَی الزَّكَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُہُ لَيْسَ بِذَاكَ وَأَبُو حَمْزَةَ مَيْمُونٌ الْأَعْوَرُ يُضَعَّفُ وَرَوَی بَيَانٌ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ ہَذَا الْحَدِيثَ قَوْلَہُ وَہَذَا أَصَحُّ
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: مال میں زکاۃ کے علاوہ بھی حقوق ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-اس حدیث کی سند کوئی خاص نہیں ہے ۱؎،۲-ابوحمزہ میمون الاعور کو ضعیف گرداناجاتا ہے،۳-بیان اور اسماعیل بن سالم نے یہ حدیث شعبی سے روایت کی ہے اوراسے شعبی ہی کا قول قراردیا ہے اوریہی زیادہ صحیح ہے۔