Jamia al-Tirmidhi Hadith 663 (سنن الترمذي)
[663] إسنادہ ضعیف
صدقۃ بن موسی: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ أَيُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ بَعْدَ رَمَضَانَ فَقَالَ شَعْبَانُ لِتَعْظِيمِ رَمَضَانَ قِيلَ فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ صَدَقَةٌ فِي رَمَضَانَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَصَدَقَةُ بْنُ مُوسَی لَيْسَ عِنْدَہُمْ بِذَاكَ الْقَوِيِّ
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺسے پوچھا گیاـ: رمضان کے بعد کون سا صوم افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: شعبان کے صیام جو رمضان کی تعظیم کے لیے ہوں،پوچھا گیا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ فرمایا: رمضان میں صدقہ کرنا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-صدقہ بن موسیٰ محدثین کے نزدیک زیادہ قوی راوی نہیں ہیں۔