Jamia al-Tirmidhi Hadith 704 (سنن الترمذي)

[704]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ ہِشَامٍ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: قَدْرُ قِرَائَةِ خَمْسِينَ آيَةً. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ حُذَيْفَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ،وَبِہِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَاقُ. اسْتَحَبُّوا تَأْخِيرَ السُّحُورِ.

اس سند سے بھی ہشام سے اسی طرح مروی ہے البتہ اس میں یوں ہے: پچاس آیتوں کے پڑھنے کے بقدر۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں حذیفہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے،۳-یہی شافعی،احمد اور اسحاق بن راہویہ کا قول ہے،ان لوگوں نے سحری میں دیر کرنے کوپسندکیا ہے۔