Jamia al-Tirmidhi Hadith 706 (سنن الترمذي)

[706]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي ہِلَالٍ عَنْ سَوَادَةَ بْنِ حَنْظَلَةَ ہُوَ الْقُشَيْرِيُّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَمْنَعَنَّكُمْ مِنْ سُحُورِكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ وَلَا الْفَجْرُ الْمُسْتَطِيلُ وَلَكِنْ الْفَجْرُ الْمُسْتَطِيرُ فِي الْأُفُقِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تمہیں سحری کھانے سے بلال کی اذان بازنہ رکھے اور نہ ہی لمبی فجربازرکھے،ہاں وہ فجربازرکھے جوکناروں میں پھیلتی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔