Jamia al-Tirmidhi Hadith 709 (سنن الترمذي)
[709]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَہْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السَّحَرِ حَدَّثَنَا بِذَلِكَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي قَيْسٍ مَوْلَی عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِذَلِكَ قَالَ وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَہْلُ مِصْرَ يَقُولُونَ مُوسَی بْنُ عَلِيٍّ وَأَہْلُ الْعِرَاقِ يَقُولُونَ مُوسَی بْنُ عُلَيٍّ وَہُوَ مُوسَی بْنُ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِيُّ
اس سند سے عمروبن عاص رضی اللہ عنہ نبی اکرمﷺ سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-اور یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اہل مصر موسی بن عَلِیّ (عین کے فتحہ کے ساتھ): کہتے ہیں اوراہل عراق موسی بن عُلیّ(عین کے ضمہ کے ساتھ) کہتے ہیں اور وہ موسیٰ بن عُلَیّ بن رباح اللخمی ہیں۔