Jamia al-Tirmidhi Hadith 721 (سنن الترمذي)
[721]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ،حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ،عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ:مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلاَ يُفْطِرْ فَإِنَّمَا ہُوَ رِزْقٌ رَزَقَہُ اللہُ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے بھول کرکچھ کھاپی لیا،وہ صوم نہ توڑے،یہ روزی ہے جو اللہ نے اُسے دی ہے ۱؎۔