Jamia al-Tirmidhi Hadith 722 (سنن الترمذي)

[722]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ،حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عَوْفٍ،عَنْ ابْنِ سِيرِينَ وَخَلاَّسٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مِثْلَہُ أَوْ نَحْوَہُ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأُمِّ إِسْحَاقَ الْغَنَوِيَّةِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ،وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَہْلِ الْعِلْمِ،وَبِہِ يَقُولُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،وَالشَّافِعِيُّ،وَأَحْمَدُ،وَإِسْحَاقُ،وقَالَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ: إِذَا أَكَلَ فِي رَمَضَانَ نَاسِيًا فَعَلَيْہِ الْقَضَاءُ وَالْقَوْلُ الأَوَّلُ أَصَحُّ

اس سند سے بھی ابوہریرہ نے نبی اکرمﷺ سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوسعیدخدری اورام اسحاق غنویہ رضی اللہ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-اکثر اہل علم کا عمل اسی پر ہے۔سفیان ثوری،شافعی،احمد اور اسحاق بن راہویہ اسی کے قائل ہیں،۴-مالک بن انس کہتے ہیں کہ جب کوئی رمضان میں بھول کر کھاپی لے توا س پرصیام کی قضا لازم ہے،پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔