Jamia al-Tirmidhi Hadith 723 (سنن الترمذي)
[723] إسنادہ ضعیف
ابو داود (2396) ابن ماجہ (1672)
أبو المطوس: لین الحدیث وأبوہ مجہول (تقریب: 8374،6714)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُطَوِّسِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ وَلَا مَرَضٍ لَمْ يَقْضِ عَنْہُ صَوْمُ الدَّہْرِ كُلِّہِ وَإِنْ صَامَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ و سَمِعْت مُحَمَّدًا يَقُولُ أَبُو الْمُطَوِّسِ اسْمُہُ يَزِيدُ بْنُ الْمُطَوِّسِ وَلَا أَعْرِفُ لَہُ غَيْرَ ہَذَا الْحَدِيثِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے بغیر کسی شرعی رخصت اوربغیرکسی بیماری کے رمضان کاکوئی صوم نہیں رکھا توپورے سال کا صوم بھی اس کوپورانہیں کرپائے گاچاہے وہ پورے سال صوم سے رہے۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوہریرہ کی حدیث کو ہم صرف اسی طریق سے جانتے ہیں،۲-میں نے محمدبن اسماعیل بخاری کو کہتے سنا کہ ابوالمطوس کانام یزید بن مطوس ہے اور اس کے علاوہ مجھے ان کی کوئی اور حدیث معلوم نہیں۔