Jamia al-Tirmidhi Hadith 728 (سنن الترمذي)

[728]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُبَاشِرُنِي وَہُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِہِ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ صوم کی حالت میں مجھ سے بوس وکنارکرتے تھے،آپ اپنی خواہش پرتم میں سب سے زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔