Jamia al-Tirmidhi Hadith 729 (سنن الترمذي)

[729]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو مَيْسَرَةَ اسْمُہُ عَمْرُو بْنُ شُرَحْبِيلَ وَمَعْنَی لِإِرْبِہِ لِنَفْسِہِ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ صوم کی حالت میں بوسہ لیتے اور اپنی بیویوں کے ساتھ لپٹ کرلیٹتے تھے،آپ اپنی جنسی خواہش پرتم میں سب سے زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اور لإربہ کے معنی لنفسہ (اپنے نفس پر)کے ہیں۔