Jamia al-Tirmidhi Hadith 746 (سنن الترمذي)
[746] إسنادہ ضعیف
قال ابو داود: وخیثمہ (بن عبد الرحمٰن) لم یسمع من عائشۃ (سنن أبي داود: 2128)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ وَمُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ مِنْ الشَّہْرِ السَّبْتَ وَالْأَحَدَ وَالِاثْنَيْنِ وَمِنْ الشَّہْرِ الْآخَرِ الثُّلَاثَاءَ وَالْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيسَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَرَوَی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ وَلَمْ يَرْفَعْہُ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک مہینہ ہفتہ(سنیچر)،اتوار اور سوموار(دوشنبہ) کو اور دوسرے مہینہ منگل،بدھ،اور جمعرات کوصوم رکھتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-عبدالرحمٰن بن مہدی نے اس حدیث کو سفیان سے روایت کیا ہے اور اسے مرفوع نہیں کیاہے۔