Jamia al-Tirmidhi Hadith 775 (سنن الترمذي)
[775]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَہُوَ مُحْرِمٌ صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ ہَكَذَا رَوَی وَہِيبٌ نَحْوَ رِوَايَةِ عَبْدِ الْوَارِثِ وَرَوَی إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْكُرْ فِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے پچھنا لگوایا،آپ محرم تھے اورصوم سے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث صحیح ہے،۲-اسی طرح وہیب نے بھی عبدالوارث کی طرح روایت کی ہے،۳-اسماعیل بن ابراہیم بن علیہ نے ایوب سے اورایوب نے عکرمہ سے مرسلاً روایت کی ہے اور،عکرمہ نے ا س میں ابن عباس کاذکرنہیں کیا ہے۔