Jamia al-Tirmidhi Hadith 776 (سنن الترمذي)

[776]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّہِيدِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے پچھنا لگوایا،آپ صوم سے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔