Jamia al-Tirmidhi Hadith 783 (سنن الترمذي)
[783]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ السُّدِّيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ الْبَہِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا كُنْتُ أَقْضِي مَا يَكُونُ عَلَيَّ مِنْ رَمَضَانَ إِلَّا فِي شَعْبَانَ حَتَّی تُوُفِّيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَقَدْ رَوَی يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَ ہَذَا
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رمضان کے جوصیام مجھ پررہ جاتے انہیں میں شعبان ہی میں قضا کرپاتی تھی۔جب تک کہ رسول اللہﷺ کی وفات نہیں ہوگئی۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔