Jamia al-Tirmidhi Hadith 801 (سنن الترمذي)
[801] إسنادہ ضعیف جدًا
سعد بن طریف: متروک ورماہ ابن حبان بالوضع وکان رافضیًا (تقریب: 7343)
عمیر بن مامون: ضعیف (التحریر تقریب التھذیب: 5187)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ مَأْمُونٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تُحْفَةُ الصَّائِمِ الدُّہْنُ وَالْمِجْمَرُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِذَاكَ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ وَسَعْدُ بْنُ طَرِيفٍ يُضَعَّفُ وَيُقَالُ عُمَيْرُ بْنُ مَأْمُومٍ أَيْضًا
حسن بن علی رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: صائم کا تحفہ خوشبودارتیل اور عود کی انگیٹھی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-اس کی سند قوی نہیں ہے،۳-ہم اسے صرف سعدبن طریف کی روایت سے جانتے ہیں،اور ۴-سعد بن طریف ضعیف قراردیے جاتے ہیں۔