Jamia al-Tirmidhi Hadith 821 (سنن الترمذي)
[821]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ ذَہَبَ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ إِلَی ہَذَا وَاخْتَارُوہُ مِنْ أَہْلِ الْكُوفَةِ وَغَيْرِہِمْ
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمﷺ کو لبیک بعمرۃ وحجۃ فرماتے سنا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-انس کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عمر اور عمران بن حصین سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-بعض اہل علم اسی طرف گئے ہیں،اہل کوفہ وغیرہ نے اسی کو اختیارکیاہے۔