Jamia al-Tirmidhi Hadith 822 (سنن الترمذي)
[822] إسنادہ ضعیف
لیث بن أبي سلیم ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ أَنَّہُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ وَالضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ وَہُمَا يَذْكُرَانِ التَّمَتُّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَی الْحَجِّ فَقَالَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ لَا يَصْنَعُ ذَلِكَ إِلَّا مَنْ جَہِلَ أَمْرَ اللہِ فَقَالَ سَعْدٌ بِئْسَ مَا قُلْتَ يَا ابْنَ أَخِي فَقَالَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَدْ نَہَی عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ سَعْدٌ قَدْ صَنَعَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَصَنَعْنَاہَا مَعَہُ قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے حج تمتع کیا ۱؎ اور ابوبکر عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم نے بھی ۲؎ اورسب سے پہلے جس نے اس سے روکا وہ معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں ۳؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔