Jamia al-Tirmidhi Hadith 823 (سنن الترمذي)

[823]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَجُلًا مِنْ أَہْلِ الشَّامِ وَہُوَ يَسْأَلُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ عَنْ التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَی الْحَجِّ فَقَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ ہِيَ حَلَالٌ فَقَالَ الشَّامِيُّ إِنَّ أَبَاكَ قَدْ نَہَی عَنْہَا فَقَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ أَبِي نَہَی عَنْہَا وَصَنَعَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَأَمْرَ أَبِي نَتَّبِعُ أَمْ أَمْرَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ الرَّجُلُ بَلْ أَمْرَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ لَقَدْ صَنَعَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ

محمد بن عبداللہ بن حارث بن نوفل کہتے ہیں کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص اور ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہا سے سنا،دونوں عمرہ کو حج میں ملانے کا ذکر کررہے تھے۔ضحاک بن قیس نے کہا: ایسا وہی کرے گا جو اللہ کے حکم سے ناواقف ہو،اس پر سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: بہت بری بات ہے جوتم نے کہی،میرے بھتیجے!تو ضحاک بن قیس نے کہا: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس سے منع کیاہے،اس پرسعد رضی اللہ عنہ نے کہا:رسول اللہﷺ نے اسے کیاہے اورآپ کے ساتھ ہم نے بھی اسے کیاہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔