Jamia al-Tirmidhi Hadith 830 (سنن الترمذي)

[830]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (2547)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَدَنِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ تَجَرَّدَ لِإِہْلَالِہِ وَاغْتَسَلَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَقَدْ اسْتَحَبَّ قَوْمٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ الِاغْتِسَالَ عِنْدَ الْإِحْرَامِ وَبِہِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرمﷺ کو دیکھا کہ آپ نے احرام باندھنے کے لئے اپنے کپڑے اتارے اور غسل کیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-اہل علم کی ایک جماعت نے احرام باندھنے کے وقت غسل کرنے کو مستحب قرار دیاہے۔یہی شافعی بھی کہتے ہیں۔