Jamia al-Tirmidhi Hadith 835 (سنن الترمذي)
[835]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: رَأَی النَّبِيُّ ﷺ أَعْرَابِيًّا قَدْ أَحْرَمَ وَعَلَيْہِ جُبَّةٌ فَأَمَرَہُ أَنْ يَنْزِعَہَا.
یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ایک اعرابی کودیکھا جو احرام کی حالت میں کرتا پہنے ہوئے تھا۔تو آپ نے اسے حکم دیاکہ وہ اسے اتاردے ۱؎۔