Jamia al-Tirmidhi Hadith 837 (سنن الترمذي)
[837]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَمْسُ فَوَاسِقَ يُقْتَلْنَ فِي الْحَرَمِ الْفَأْرَةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْغُرَابُ وَالْحُدَيَّا وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: پانچ موذی جانورہیں جو حرم میں یا حالت احرام میں بھی مارے جاسکتے ہیں: چوہیا،بچھو،کوّا،چیل،کاٹ کھانے والا کتا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-عائشہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابن مسعود،ابن عمر،ابوہریرہ،ابوسعید اور ابن عباس رضی اللہ عنہا سے بھی احادیث آئی ہیں۔