Jamia al-Tirmidhi Hadith 842 (سنن الترمذي)

[842]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَہُوَ مُحْرِمٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَہْلِ الْعِلْمِ وَبِہِ يَقُولُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَأَہْلُ الْكُوفَةِ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے میمونہ سے شادی کی اورآپ محرم تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن عباس رضی اللہ عنہا کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔اوریہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ بھی کہتے ہیں۔