Jamia al-Tirmidhi Hadith 855 (سنن الترمذي)
[855]إسنادہ حسن
المھاجر المکي: وثقہ ابن حبان وابن خزیمۃ فھو حسن الحدیث، فائدۃ: مراد رفع الیدین في ھذا الحدیث بعد انقضاء الصلوۃ والطواف و عند الخروج من المسجد الحرام، انظر صحیح ابن خزیمۃ (4/ 210 قبل ح 2705) مشکوۃ المصابیح (2574)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ الْبَاہِلِيِّ عَنْ الْمُہَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ أَيَرْفَعُ الرَّجُلُ يَدَيْہِ إِذَا رَأَی الْبَيْتَ فَقَالَ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فَكُنَّا نَفْعَلُہُ قَالَ أَبُو عِيسَی رَفْعُ الْيَدَيْنِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْبَيْتِ إِنَّمَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ وَأَبُو قَزَعَةَ اسْمُہُ سُوَيْدُ بْنُ حُجَيْرٍ
مہاجر مکی کہتے ہیں کہ جابربن عبداللہ سے پوچھا گیا: جب آدمی بیت اللہ کو دیکھے توکیا اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے؟ انہوں نے کہا: ہم نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ حج کیا،توکیا ہم ایسا کرتے تھے؟۔ امام ترمذی کہتے ہیں: بیت اللہ کودیکھ کر ہاتھ اٹھانے کی حدیث ہم شعبہ ہی کے طریق سے جانتے ہیں،شعبہ ابوقزعہ سے روایت کرتے ہیں،اورابوقزعہ کانام سوید بن حجیر ہے۔