Jamia al-Tirmidhi Hadith 866 (سنن الترمذي)

[866] إسنادہ ضعیف

أبو إسحاق عنعن

انوار الصحیفہ ص 212

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ ابْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ خَمْسِينَ مَرَّةً خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِہِ كَيَوْمِ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَابْنِ عُمَرَ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ،سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ ہَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ: إِنَّمَا يُرْوَی ہَذَا عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلُہُ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے بیت اللہ کا طواف پچاس بار کیا تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح نکل آئے گا جیسے اسی دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-اس باب میں انس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۲-ابن عباس رضی اللہ عنہا کی حدیث غریب ہے،۳-میں نے محمدبن اسماعیل بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا توانہوں نے کہا: یہ تو ابن عباس سے ان کے اپنے قول سے روایت کیا جاتا ہے۔