Jamia al-Tirmidhi Hadith 867 (سنن الترمذي)

[867] إسنادہ ضعیف

سفیان بن عینۃ مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 212

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ،قَالَ: كَانُوا يَعُدُّونَ عَبْدَاللہِ بْنَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَفْضَلَ مِنْ أَبِيہِ. وَلِعَبْدِ اللہِ أَخٌ يُقَالُ لَہُ عَبْدُالْمَلِكِ ابْنُ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ. وَقَدْ رَوَی عَنْہُ أَيْضًا.

ایوب سختیانی کہتے ہیں کہ لوگ عبداللہ بن سعید بن جبیر کوان کے والد سے افضل شمار کرتے تھے۔اور عبداللہ کے ایک بھائی ہیں جنہیں عبدالملک بن سعید بن جبیر کہتے ہیں۔انہوں نے ان سے بھی روایت کی ہے ۱؎۔