Jamia al-Tirmidhi Hadith 880 (سنن الترمذي)
[880]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْأَجْلَحِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی بِمِنًی الظُّہْرَ وَالْفَجْرَ ثُمَّ غَدَا إِلَی عَرَفَاتٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ يَحْيَی قَالَ شُعْبَةُ لَمْ يَسْمَعْ الْحَكَمُ مِنْ مِقْسَمٍ إِلَّا خَمْسَةَ أَشْيَاءَ وَعَدَّہَا وَلَيْسَ ہَذَا الْحَدِيثُ فِيمَا عَدَّ شُعْبَةُ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے منیٰ میں ظہر اور فجر پڑھی ۱ ؎،پھرآپ صبح ہی صبح ۲؎ عرفات کے لیے روانہ ہوگئے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-مقسم کی حدیث ابن عباس سے مروی ہے،۲-شعبہ کا بیان ہے کہ حکم نے مقسم سے صرف پانچ چیزیں سنی ہیں،اورانہوں نے انہیں شمارکیا تو یہ حدیث شعبہ کی شمارکی ہوئی حدیثوں میں نہیں تھی،۳-اس باب میں عبداللہ بن زبیر اور انس سے بھی احادیث آئی ہے۔