Jamia al-Tirmidhi Hadith 907 (سنن الترمذي)
[907] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3102)
سفیان الثوري عنعن
یحیی بن الیمان صدوق عابد یخطئ کثیرًا وقد تغیر
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اشْتَرَی ہَدْيَہُ مِنْ قُدَيْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ الْيَمَانِ وَرُوِيَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَی مِنْ قُدَيْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا أَصَحُّ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے اپناہدی کاجانور قدیدسے خریدا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے،ہم اسے ثوری کی حدیث سے صرف یحیی بن یمان ہی کی روایت سے جانتے ہیں: اورنافع سے مروی ہے کہ ابن عمرنے قدید ۱؎ سے خریدا،اور یہ زیادہ صحیح ہے ۲؎۔