Jamia al-Tirmidhi Hadith 914 (سنن الترمذي)

[914]حسن

مشکوۃ المصابیح (4485)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَہَا

علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے۔