Jamia al-Tirmidhi Hadith 924 (سنن الترمذي)
[924]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْكُوفِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: رَفَعَتْ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَہَا إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ،فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللہِ! أَلِہَذَا حَجٌّ؟ قَالَ: نَعَمْ،وَلَكِ أَجْرٌ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ. حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بچّے کورسول اللہﷺ کی طرف اٹھاکرپوچھا: اللہ کے رسول! کیا اس پربھی حج ہے؟آپ نے فرمایا: ہاں،اوراجر تجھے ملے گا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-جابر کی حدیث غریب ہے،۲-اس باب میں ابن عباس رضی اللہ عنہا سے بھی روایت ہے۔