Jamia al-Tirmidhi Hadith 944 (سنن الترمذي)

[944]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَہْدِہِ بِالْبَيْتِ إِلَّا الْحُيَّضَ وَرَخَّصَ لَہُنَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ جس نے بیت اللہ کا حج کیا،اس کا آخری کام بیت اللہ کاطواف (وداع) ہونا چاہئے حائضہ عورتوں کے سوا کہ رسول اللہﷺ نے انہیں رخصت دی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اہل علم کااسی پرعمل ہے۔