Jamia al-Tirmidhi Hadith 948 (سنن الترمذي)

[948]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ أَجْزَأَہُ طَوَافٌ وَاحِدٌ وَسَعْيٌ وَاحِدٌ عَنْہُمَا حَتَّی يَحِلَّ مِنْہُمَا جَمِيعًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ تَفَرَّدَ بِہِ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَلَی ذَلِكَ اللَّفْظِ وَقَدْ رَوَاہُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ وَلَمْ يَرْفَعُوہُ وَہُوَ أَصَحُّ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے حج اور عمرہ دونوں کا احرام باندھا اس کے لیے ایک طواف اور ایک سعی کافی ہے یہاں تک کہ وہ ان دونوں کا احرام کھول دے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے،۲-اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت کرنے میں عبدالعزیز دراوردی منفرد ہیں،اسے دوسرے کئی اور لوگوں نے بھی عبیداللہ بن عمر (العمری) سے روایت کیا ہے،لیکن ان لوگوں نے اسے مرفوع نہیں کیاہے اور یہی زیادہ صحیح ہے۔