Jamia al-Tirmidhi Hadith 972 (سنن الترمذي)

[972]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الْبَصْرِيُّ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ جِبْرِيلَ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ اشْتَكَيْتَ قَالَ نَعَمْ قَالَ بِاسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ وَعَيْنِ حَاسِدٍ بِاسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ وَاللہُ يَشْفِيكَ

ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرمﷺ کے پاس آکرجبریل نے پوچھا: اے محمد! کیا آپ بیمار ہیں؟ فرمایا:ہاں،جبریل نے کہا:بِاسْمِ اللہِ أَرْقِیکَ. مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُؤْذِیکَ. مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ وَعَیْنِ حَاسِدٍ،بِاسْمِ اللہِ أَرْقِیکَ،وَاللہُ یَشْفِیکَ (میں اللہ کے نام سے آپ پردم کرتاہوں ہراس چیزسے جو آپ کو ایذاء پہنچا رہی ہے،ہرنفس کے شر سے اور ہرحاسد کی آنکھ سے،میں اللہ کے نام سے آپ پردم کرتاہوں،اللہ آپ کو شفا عطافرمائے گا)۔