Jamia al-Tirmidhi Hadith 986 (سنن الترمذي)

[986] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1476)

في سماع بلال بن یحیی من حذیفۃ رضي اللہ عنہ نظر،واللہ أعلم

انوار الصحیفہ ص 214

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ سُلَيْمٍ الْعَبْسِيُّ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی الْعَبْسِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ إِذَا مِتُّ فَلَا تُؤْذِنُوا بِي إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ نَعْيًا فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَنْہَی عَنْ النَّعْيِ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب میں مرجاؤں تو تم میرے مرنے کا اعلان مت کرنا۔مجھے ڈر ہے کہ یہ بات نعی ہوگی۔کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو نعی سے منع فرماتے سنا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔