Sunan Abi Dawood Hadith 150 (سنن أبي داود)
[150]صحیح
صحیح مسلم (274)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ التَّيْمِيِّ حَدَّثَنَا بَكْرٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ نَاصِيَتَہُ وَذَكَرَ فَوْقَ الْعِمَامَةِ قَالَ عَنْ الْمُعْتَمِرِ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَعَلَی نَاصِيَتِہِ وَعَلَی عِمَامَتِہِ قَالَ بَكْرٌ وَقَدْ سَمِعْتُہُ مِنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے (ایک بار) وضو کیا (تو) اپنے سر کے اگلے حصے پر مسح کیا۔ساتھ ہی یہ کہا: پگڑی پر بھی۔جناب معتمر کی روایت میں سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ موزوں پر ‘ اپنے سر کے اگلے حصے اور اپنی پگڑی پر مسح کیا کرتے تھے۔بکر کہتے ہیں کہ میں نے یہ روایت مغیرہ کے بیٹے سے براہ راست سنی ہے-