Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 174 (سنن أبي داود)

[174]صحیح

حسن البصری عن النبي ﷺ: مرسل، انظر الحدیث السابق (173) وانظر الحدیث الآتی (176)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَحُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَی قَتَادَةَ

جناب حسن بصری نے بھی نبی کریم ﷺ سے قتادہ کی روایت کے ہم معنی بیان کیا ہے۔