Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 175 (سنن أبي داود)

[175]صحیح

بقیۃ بن الولید صرح بالسماع عند احمد (3/ 424) وروایتہ عن بحیر محمولۃ علی السماع سواء صرح بالسماع أم لا، انظر تعلیق ابن عبدالھادی علی العلل لابن ابی حاتم (ص 124 ح 35/ 123) وذم الکلام للھروی (3/ 123)، وللحدیث شواہد

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بُجَيْرٍ ہُوَ ابْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّ وَفِي ظَہْرِ قَدَمِہِ لُمْعَةٌ قَدْرُ الدِّرْہَمِ لَمْ يُصِبْہَا الْمَاءُ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلَاةَ

خالد (خالد ابن معدان) ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو نماز پڑھتے دیکھا جبکہ اس کے پاؤں میں درہم برابر جگہ خشک رہ گئی تھی،اسے پانی نہیں پہنچا تھا،تو نبی کریم ﷺ نے اسے وضو اور نماز کے اعادے کا حکم دیا۔