Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 183 (سنن أبي داود)

[183] إسنادہ ضعیف

محمد بن جابر ضعیف ضعفہ الجمہور وقال الھیثمي: وھو ضعیف عند الجمھور (مجمع الزوائد 5/ 191)

انوار الصحیفہ ص 20

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ،عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ،عَنْ أَبِيہِ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ وَقَالَ:فِي الصَّلَاةِ.

محمد بن جابر،قیس بن طلق سے،وہ اپنے والد سے اسی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں۔اس میں ہے کہ ’’دوران نماز میں‘‘ (اگر کوئی ہاتھ لگائے تو فرمایا کہ یہ اس کے جسم کا ایک ٹکڑا ہی ہے)۔