Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 187 (سنن أبي داود)

[187]صحیح

صحیح بخاری (207) صحیح مسلم (354)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا مَالِكٌ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ،ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (ایک بار) بکری کا گوشت تناول فرمایا اور وہ دستی (شانے) کا گوشت تھا،پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔