Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1882 (سنن أبي داود)

[1882]صحیح

صحیح بخاری (464) صحیح مسلم (1276)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہَا قَالَتْ شَكَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنِّي أَشْتَكِي فَقَالَ طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ قَالَتْ فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ حِينَئِذٍ يُصَلِّي إِلَی جَنْبِ الْبَيْتِ وَہُوَ يَقْرَأُ بِالطُّورِ وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ میری طبیعت خراب ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’سواری پر بیٹھ کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کر لو۔‘‘ کہتی ہیں: چنانچہ میں نے طواف کیا اور رسول اللہ ﷺ اس وقت بیت اللہ کے پہلو میں نماز پڑھا رہے تھے اور آپ ﷺ ((والطور وکتاب مسطور)) کی قرآت فرما رہے تھے۔میں نے رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ میری طبیعت خراب ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’سواری پر بیٹھ کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کر لو۔‘‘ کہتی ہیں: چنانچہ میں نے طواف کیا اور رسول اللہ ﷺ اس وقت بیت اللہ کے پہلو میں نماز پڑھا رہے تھے اور آپ ﷺ ((والطور وکتاب مسطور)) کی قرآت فرما رہے تھے۔