Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1883 (سنن أبي داود)

[1883] إسنادہ ضعیف

ترمذی (859) ابن ماجہ (2954)

ابن جریج وسفیان الثوري مدلسان وعنعنا

انوار الصحیفہ ص 73

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَی عَنْ يَعْلَی قَالَ طَافَ النَّبِيُّ ﷺ مُضْطَبِعًا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ

سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے طواف کیا جبکہ آپ ﷺ اضطباع کیے ہوئے تھے اور چادر سبز رنگ کی تھی۔