Sunan Abi Dawood Hadith 1888 (سنن أبي داود)
[1888]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (902 وسندہ حسن) وصححہ ابن خزیمۃ (2882، 2970 وسندھما حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَرَمْيُ الْجِمَارِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللہِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بیت اللہ کا طواف،صفا مروہ کی سعی اور جمرات کو کنکریاں مارنا،یہ سب اللہ کا ذکر قائم کرنے کے لیے ہیں۔‘‘