Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 189 (سنن أبي داود)

[189] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (488)

سماک ضعیف عن عکرمۃ وصحیح الحدیث عن غیرہ

ولأصل الحدیث شواھد

انوار الصحیفہ ص 20

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،حَدَّثَنَا سِمَاكٌ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَكَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كَتِفًا،ثُمَّ مَسَحَ يَدَہُ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَہُ،ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دستی کا گوشت تناول فرمایا اور اپنے ہاتھ نیچے بچھی دری (یا ٹاٹ) سے صاف کیے،پھر نماز پڑھنے کھڑے ہو گئے۔