Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 190 (سنن أبي داود)

[190]صحیح

ولہ شواھد کثیرۃ عند البخاری: 3340 و مسلم: 194 وغیرھما

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ انْتَہَشَ مِنْ كَتِفٍ،ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دستی کا گوشت دانتوں سے نوچ کر کھایا،پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔