Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1890 (سنن أبي داود)

[1890]إسنادہ حسن

رواہ ابن ماجہ (2953 وسندہ حسن) وانظر الحدیث السابق (1884)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَأَصْحَابَہُ اعْتَمَرُوا مِنْ الْجِعْرَانَةِ فَرَمَلُوا بِالْبَيْتِ ثَلَاثًا وَمَشَوْا أَرْبَعًا

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ نے جعرانہ سے عمرہ کیا تو انہوں نے بیت اللہ میں رمل کیا اور (آخری) چار چکروں میں عام رفتار سے چلے۔