Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1895 (سنن أبي داود)

[1895]صحیح

صحیح مسلم (1215)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ يَقُولُ لَمْ يَطُفْ النَّبِيُّ ﷺ وَلَا أَصْحَابُہُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا طَوَافَہُ الْأَوَّلَ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ نے صفا اور مروہ کے مابین ایک ہی بار سعی کی تھی۔یعنی پہلی بار طواف قدوم یا طواف عمرہ کے ساتھ۔