Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1902 (سنن أبي داود)

[1902]صحیح

صحیح بخاری (1600) صحیح مسلم (1332)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي أَوْفَی أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اعْتَمَرَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّی خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ وَمَعَہُ مَنْ يَسْتُرُہُ مِنْ النَّاسِ فَقِيلَ لِعَبْدِ اللہِ أَدَخَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْكَعْبَةَ قَالَ لَا

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عمرہ کیا تو بیت اللہ کا طواف کیا اور مقام (ابراہیم) کے پیچھے دو رکعتیں پڑھیں۔اور آپ ﷺ کے ساتھ وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کو لوگوں سے بچایا ہوا تھا۔عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا،کیا رسول اللہ ﷺ کعبہ میں داخل ہوئے تھے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔