Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1903 (سنن أبي داود)

[1903] إسنادہ ضعیف

شریک القاضي عنعن وتفرد بقولہ ’’ثم حلق رأسہ‘‘ وباقی الحدیث صحیح

انوار الصحیفہ ص 74

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا تَمِيمُ بْنُ الْمُنْتَصِرِ أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ أَبِي أَوْفَی بِہَذَا الْحَدِيثِ زَادَ ثُمَّ أَتَی الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ فَسَعَی بَيْنَہُمَا سَبْعًا ثُمَّ حَلَقَ رَأْسَہُ

اسمعیل بن ابی خالد کہتے ہیں میں نے سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث سنی۔اور یہ مزید کہا: پھر آپ صفا مروہ کی طرف آئے اور ان کے درمیان سات چکر لگائے پھر اپنا سر منڈایا۔