Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1908 (سنن أبي داود)

[1908]صحیح

صحیح مسلم (1218)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِہِ زَادَ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ

حفص بن غیاث نے جناب جعفر (صادق) رحمہ اللہ سے ان کی سند سے روایت کیا تو مزید کہا: ’’تو تم اپنے اپنے پڑاؤ پر نحر کرو۔‘‘