Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1915 (سنن أبي داود)

[1915] إسنادہ ضعیف

رجل من بني ضمرۃ لم أعرفہ

انوار الصحیفہ ص 74

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ عَنْ أَبِيہِ أَوْ عَمِّہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ

بنی ضمرہ کا ایک شخص اپنے والد یا چچا سے بیان کرتا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عرفات کے روز منبر پر دیکھا تھا۔