Sunan Abi Dawood Hadith 1924 (سنن أبي داود)
[1924]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ عُقْبَةَ عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ قَالَ كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ ﷺ فَلَمَّا وَقَعَتْ الشَّمْسُ دَفَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے پیچھے سوار تھا،جب سورج غروب ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ وہاں سے روانہ ہوئے (یعنی عرفات سے)۔